: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیویارک،19دسمبر(ایجنسی) نیویارک میں ہندوستانی نژاد ایک امریکی سکھ نے ماسک لگا کر اور ہاتھوں میں بندوق لے کر آئے ایک حملہ آور کا مقابلہ بڑی بہادری سے اپنی چپلوں سے کیا اور لوٹ مار کی کوشش کو ناکام کر دیا. پیر کی رات کو لوٹ
مار کے مقصد سے آئے ایک مسلح شخص سے اپنی گاڑھی کمائی کی حفاظت کرنے میں کامیاب رہے 58 سال کے امريك سنگھ اس مقابلہ میں بال بال بچے. حملہ آور نے ان پر گولی چلائی لیکن گولی انہیں نہیں لگی. یک میڈیا ویب سائٹ کو دیئے بیان میں امريك نے بتایا، میں آپ کو ایمانداری سے بتاتا ہوں. میں ڈرا ہوا نہیں ہوں.